پٹنہ کے شاعر اور ادیب
کل: 229
جوشش عظیم آبادی
میر تقی میر کے ہمعصر،دبستان عظیم آباد کے نمائندہ شاعر، دلی اسکول کے طرز میں شاعری کے لیے مشہور
جے پرکاش نرائن
جمیلہ خدا بخش
دبستان عظیم آباد سے تعلق رکھنے والی پہلی شاعرہ جن کا دیوان شائع ہوا، شاد عظیم آبادی سے اصلاح سخن لینے والوں میں شامل
جمیلؔ مظہری
ممتاز قبل از جدید شاعر۔ اپنے غیر روایتی خیالات کے لئے معروف