لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
لرزاں
- larzaa.n
- लर्ज़ां
معنی
کانپنے والا، تھرتھرانے والا، کان٘پتا ہوا، لرزتا ہوا
لرزاں ہے کسی خوف سے جو شام کا چہرہ
آنکھوں میں کوئی خواب پرونے نہیں دیتا
"احساس زیاں چین سے سونے نہیں دیتا" پرکاش فکری کی غزل سے