بھوپال کے شاعر اور ادیب
کل: 173
دشینت کمار
                                    1933  -   1975
                            
                        - پیدائش : بجنور
 - سکونت : مراد آباد
 - وفات : بھوپال
 
بیسوی صدی کے نامور ہندی شاعراور فکشن نویس، اپنی مقبول عام نظموں کے ساتھ ہندی میں غزل گوئی کے لیے جانے جاتے ہیں
ڈاکٹر اعظم
                                    1963   
                            
                        - پیدائش : بھوپال
 
بھوپا ل کے شاعر۔ ’گمنام گوشے‘ اور ’بھوپال میں غزل‘ کے نام سے دو شعری انتخاب بھی مرتب کیے
دخلن بھوپالی
                                    1973