آگرہ کے شاعر اور ادیب
کل: 62
میر تقی میر
اردو کے پہلے عظیم شاعر جنہیں ’ خدائے سخن ‘ کہا جاتا ہے
نظیر اکبرآبادی
میر تقی میر کے ہم عصر ممتاز شاعر، جنہوں نے ہندوستانی ثقافت اور تہواروں پر نظمیں لکھیں ، ہولی ، دیوالی اور دیگر موضوعات پر نظموں کے لئے مشہور
ابواللیث صدیقی
مظہر مرزا جان جاناں
اختر انصاری اکبرآبادی
- پیدائش : آگرہ
شاعر اور ادبی صحافی، ’نشیمن‘ ’مشرق‘ اور ’نئی قدریں‘ جیسے ادبی رسالوں کی ادارت کی، نظم و نثر میں متعدد کتابیں شائع ہوئیں
بقا اللہ بقاؔ
- پیدائش : آگرہ
میر و سودا کے متنازعہ ہم عصرجو دونوں شعرا کی تنقید اور نکتہ چینی کے شکار ہوئے
اعجاز صدیقی
ممتاز ادبی صحافی اور شاعر جنھوں نے "شاعر"جیسے ادبی مجلہ کی ادارت کی
افتخار امام صدیقی
کلاسیکی طرز کے معتبر شاعر ۔ سیماب اکبر آبادی کے پوتے اور تقریباً ۵۰ سال تک مشہور ادبی رسالہ شاعر کے مدیر
جہاں آرا بیگم
مغلیہ سلطنت کے شہنشاہ شاہ جہاں کی صاحبزادی اور صوفی خاتون، مصنفہ و شاعرہ
خالد حسن قادری
میکش اکبرآبادی
معروف شاعر کے علاوہ نقاد اور ماہر اقبالیات وتصوف ۔
منیب الرحمن
- پیدائش : آگرہ
- سکونت : مشی گن
- وفات : ریاستہائے متحدہ امریکہ
صبا اکبرآبادی
- پیدائش : آگرہ
- سکونت : کراچی
- وفات : اسلام آباد
ثاقب لکھنوی
ممتاز مابعد کلاسیکی شاعر ، اپنے شعر ’بڑے غورسے سن رہا تھا زمانہ ۔۔۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور
سیماب اکبرآبادی
ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں، سیکڑوں شاگردوں کے استاد
شاہ اکبر داناپوری
سلسلہ ابوالعلائیہ کے مشہور بزرگ اور صوبہ بہار کے عظیم صوفی شاعر
شعری بھوپالی
احمر جلیسری
بشیشر پردیب
- سکونت : آگرہ
دل تاج محلی
حسن اکبر کمال
الیاس شوقی
- پیدائش : آگرہ
عابد حسن فریدی
- پیدائش : مراد آباد
- سکونت : آگرہ
- وفات : آگرہ
بدری پرشاد شیدا
نگار فاروقی
راہب میترے
رشمی بھاردواج
- سکونت : آگرہ
عبدالمجید افغانی
ایڈورس کالج، پشاور کے شعبۂ فارسی کے صدر
عاشق اکبرآبادی
- وفات : آگرہ
اسرار اکبر آبادی
بانو طاہرہ سعید
- پیدائش : آگرہ
- سکونت : حیدر آباد
چاند اکبرآبادی
کوشل دونیریا
محمد افتخار احمد بشر
- پیدائش : آگرہ
- سکونت : حیدر آباد
موتی لال نہرو
- پیدائش : آگرہ
- سکونت : الہٰ آباد
- وفات : لکھنؤ
وہ اپنے زمانے کے مشہور وکیل تھے اور ہندوستان کی تحریک آزادی میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے ایک بڑے لیڈر بھی تھے۔[8] جواہر لال نہرو ان ہی کے فرزند تھے۔
ملا عبدالقادر بدایونی
نجم آفندی
- پیدائش : آگرہ
- سکونت : حیدر آباد
- وفات : کراچی
نامور مرثیہ گو شاعر،ناصر الملک نے شاعر اہل بیت کا خطاب عطا کیا۔
نثار اکبرآبادی
حضرت شاہ اکبر داناپوری کے یادگار اور بیدم شاہ وارثی کے استاد