سدھارتھ نگر کے شاعر اور ادیب
کل: 5
آصف بلال
2002
- پیدائش : سدھارتھ نگر
- سکونت : سدھارتھ نگر
نوجوان شاعروں میں شامل، غزل میں بے ساختگی کا اظہار
احمر ندیم
1998
- پیدائش : سدھارتھ نگر
- سکونت : دلی
غزل کہنے والے اہم نوجوان شاعروں میں شامل، شاعری میں روایات کی پاسداری کے ساتھ ہم عصر شعری و سماجی تقاضوں کا بے باک بیان