پاکستان کے شاعر اور ادیب
کل: 2063
قرۃ العین خرم ہاشمی
- سکونت : لاہور
اہم خاتون افسانہ نگار، جدید معاشرتی مسائل ان کے افسانوں کا اہم موضوع ہیں۔
قراۃ العین بلوچ
قدسیہ زیدی
قدرت اللہ شہاب
- پیدائش : گلگت
- سکونت : اسلام آباد
معروف ترین پاکستانی افسانہ نگار،اپنی پراسرار شخصیت اور خودنوشت ’شہاب نامہ ‘ کے لیے معروف۔ اہم ترین سرکاری عہدوں پر فائز رہے۔
قاضی قیصرالاسلام
محقق،مترجم،شعبہ فلسفہ کی مشہور ومعروف شخصیت،فلسفے کے جدید مکاتب فکر اور معاصر فلاسفہ کو عمدگی سے اپنے تراجم اورتحریروں کے ذریعے تعارف کرایا۔
قتیل شفائی
مقبول ترین شاعروں میں شامل۔ ممتاز فلم نغمہ نگار۔ اپنی غزل ’گرمیٔ حسرت ناکام سے جل جاتے ہیں‘ کے لئے مشہور
قاسم یعقوب
- پیدائش : فیصل آباد
- سکونت : اسلام آباد
قاسم رضا مصطفائی
- پیدائش : گجرات
قاسم حیات
- پیدائش : منڈی بہاؤالدین
- سکونت : منڈی بہاؤالدین
قاصد سرسوی
قمر سبزواری
نوجوان پاکستانی افسانہ نگار اور صحافی، ’پھانے‘ نام سے افسانوی مجموعہ شائع ہوا۔
قمر رضا شہزاد
قمر جلالوی
پاکستان کے استاد شاعر، کئی مقبول عام شعروں کے خالق
قمر جلال آبادی
- پیدائش : جلال آباد
- سکونت : پنجاب
قیس رامپوری
- وفات : کراچی