سندھ کے شاعر اور ادیب
کل: 537
ذوالفقار علی بخاری
زوہیب نازک
ضیاء شہزاد
ضیا محی الدین
- پیدائش : فیصل آباد
- سکونت : کراچی
- وفات : کراچی
معروف اداکار، اور صدا کار۔ غیر معمولی شہرت کے حامل جنھوں نے اپنی آواز سے متن کی قرات کو نئی بلندیوں پر پہنچایا
ذیشان الحسن عثمانی
کہانی کار، کالم نگار اور مصنف۔ کمپوٹر سائنس، ڈیٹا سائنس اور مصنوعی ذہانت جیسے موضوعات پر بھی متعدد کتابیں تحریر کیں
ذیشان ساحل
ممتاز مابعد جدید شاعر۔ اپنی نظموں کے لئے معروف
ذیشان لاشاری
- پیدائش : سندھ
ذیشان اطہر
زیب النسا زیبیؔ
ضمیرالدین احمد
نامور صحافی، ادیب اور افسانہ نگار
ضمیر نیازی
شعبہ صحافت کے معروف صحافی ،پاکستان میں صھافت کی صورت حال پر ان کی تین کتابیں شائع ہوکر قبول عام اور بقائے دوام کی سند حاصل کر چکی ہیں۔