سعودیہ عربیہ کے شاعر اور ادیب
کل: 42
اقبال اعجاز بیگ
1950
اقبال اعجاز بیگ، شاعر اور نقاد ہیں۔ سعودی عرب میں اردو کے ادبی حلقوں میں بہت معروف اور فعال ہیں۔ متعدد کتابوں پر ناقدانہ تبصرے لکھے ہیں۔ اردو کی درس و تدریس سے ایک طویل عرصے سے منسلک ہیں۔
اقبال احمد قمر
1959
- پیدائش : جھیلم
- سکونت : سعودیہ عربیہ
امام مالک
795
- پیدائش : سعودیہ عربیہ
الیاس عشقی
1922 - 2007
- پیدائش : راجستھان
- سکونت : پاکستان
- وفات : سعودیہ عربیہ