Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Akhtar Shirani's Photo'

اختر شیرانی

1905 - 1948 | لاہور, پاکستان

مقبول ترین اردو شاعروں میں شامل ، شدید رومانی شاعری کے لئے مشہور

مقبول ترین اردو شاعروں میں شامل ، شدید رومانی شاعری کے لئے مشہور

اختر شیرانی

غزل 54

نظم 34

اشعار 57

کانٹوں سے دل لگاؤ جو تا عمر ساتھ دیں

پھولوں کا کیا جو سانس کی گرمی نہ سہ سکیں

  • شیئر کیجیے

غم زمانہ نے مجبور کر دیا ورنہ

یہ آرزو تھی کہ بس تیری آرزو کرتے

ان رس بھری آنکھوں میں حیا کھیل رہی ہے

دو زہر کے پیالوں میں قضا کھیل رہی ہے

  • شیئر کیجیے

انہی غم کی گھٹاؤں سے خوشی کا چاند نکلے گا

اندھیری رات کے پردے میں دن کی روشنی بھی ہے

کچھ تو تنہائی کی راتوں میں سہارا ہوتا

تم نہ ہوتے نہ سہی ذکر تمہارا ہوتا

مزاحیہ شاعری 1

 

قطعہ 1

 

رباعی 3

 

کتاب 89

تصویری شاعری 10

 

ویڈیو 18

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر

اقبال بانو

Ai ishq hamen barbad na kar

ملکہ پکھراج

Ai Ishq Humhein Barbad na Kar

نیرہ نور

Bhulaoge bahut lekin tumhen ham yaad

منی بیگم

اے عشق ہمیں برباد نہ کر

اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کر نیرہ نور

کیا کہہ گئی کسی کی نظر کچھ نہ پوچھئے

حبیب ولی محمد

یارو کوئے_یار کی باتیں کریں

خورشید بیگم

او دیس سے آنے والے بتا

او دیس سے آنے والا ہے بتا ناصر جہاں

او دیس سے آنے والے بتا

او دیس سے آنے والا ہے بتا عابدہ پروین

اے عشق ہمیں برباد نہ کر

اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کر نیرہ نور

مری شام_غم کو وہ بہلا رہے ہیں

ملکہ پکھراج

نکہت_زلف سے نیندوں کو بسا دے آ کر

ملکہ پکھراج

وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجئے

اختر شیرانی

وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجئے

فریدہ خانم

وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجئے

اختر شیرانی

وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجئے

غلام علی

وہ کہتے ہیں رنجش کی باتیں بھلا دیں

اختر شیرانی

وہ کہتے ہیں رنجش کی باتیں بھلا دیں

طاہرہ سید

وہ کہتے ہیں رنجش کی باتیں بھلا دیں

ملکہ پکھراج

کچھ تو تنہائی کی راتوں میں سہارا ہوتا

اقبال بانو

کیا کہہ گئی کسی کی نظر کچھ نہ پوچھئے

حبیب ولی محمد

آڈیو 10

آرزو وصل کی رکھتی ہے پریشاں کیا کیا

میں آرزوئے_جاں لکھوں یا جان_آرزو!

وہ کہتے ہیں رنجش کی باتیں بھلا دیں

Recitation

متعلقہ بلاگ

 

متعلقہ شعرا

"لاہور" کے مزید شعرا

Recitation

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے