شانتی
میں نے صرف تیرا نام سنا ہے
پر ہم بھی ملے نہیں
میں اس زمیں کا نام بھی نہیں جانتا
جہاں تو بستی ہے
جس شہر سے تو وابستہ ہے
ان گلیوں سے میرے قدم ناآشنا ہیں
شانتی تو جس گھر میں رہتی ہے
میں نے کھڑکی سے جھانک کر بھی کبھی تجھے دیکھا نہیں
ایسا لگتا ہے وہ میرے بعد ہی
آئے گی
اور میں یوں اس پر جھپٹ پڑوں گا
جیسے ایک ندیدہ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.