aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ان کا شمار ہندوستان کے ان نامور اور بزلہ سنج شعرا میں ہوتا ہے جنھیں عوام نے سند قبولیت عطا کی ،دور دور سے لوگ انھیں دعوت سخن دیتے تھے اور ان کی سخن طراز یوں پرد اد وتحسین کی بوچھار بھی کرتے تھے اور غوث محی الدین خواہ مخواہ کی شاعری میں وہ تجربات ہوتے تھے جن سے ہر کوئی گزرتا رہتا ہے۔ اُن کی خدمات آئندہ نسلوں تک یاد رکھیں جائیں گی۔