aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نام امجد حسین، قلمی نام حافظ کرناٹکی ۔پیدائش: 18 جون،1964 بمقام شکاری پورشیموگا، کرناٹک۔ ادب اطفال میں ایک معروف نام ہیں۔ تعلیم: ادیب فاضل ۔ایم اے اور بی ایڈ ،گلبرکہ یونیورسٹی سے اعزازی ڈاکٹریٹ ۔ ایم ۔ یو گروپ آف ایجوکیشن کےبانی اور جنرل سکریڑی ہیں جس کے تحت کرناٹک میں نرسری سےلے کر ڈکری کالج تک کے کئی ادارے بہت کامیابی سے چل رہےاور یہ گروپ بچوں کے ادبی زوق کی نشونما کے لئے بھی منظم طور پر کام کرتا ہے۔ بچوں کی نفسیات اور دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے ، دینی ، سماجی اور تعلیمی موضوعات پرچالیس سے زیادہ نظموں اور کہانیوں کی کتابیں تصنیف کرچکے ہیں ۔کرناٹک اردو اکادمی کے صدر رہ چکے ہیں ۔ملکی اور ریاستی سطح پر متعدد اعزازات سے نوازے گئے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free