Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

بالی سروپ سودھن جوں پوتلی نین میں

ملا خیالی

بالی سروپ سودھن جوں پوتلی نین میں

ملا خیالی

MORE BYملا خیالی

    بالی سروپ سودھن جوں پوتلی نین میں

    صاحب جمال ایسے سہے نہ کوئی لنگہن میں

    سنسار کے چتارے لکھنے ملیں ہیں سارے

    مکھ دیکھ سد بسارے گم ہو رہے اپن میں

    تجھ کیس گھونگرو والے بادل پٹیاں ہیں کالے

    تس مانگ کے اجالے بجلیاں اٹھیاں گگن میں

    لہاریاں بھواں اٹل ہے کالا سمند کجل ہے

    جل میں نین کمل ہے پتلیاں بھنور نین میں

    نارنج پھول جانی تس پھول آسمانی

    دو پھول زعفرانی اپچے ہیں سیم تن میں

    اپچے اتم رچ سوں دھج لے کھڑے ہیں سج سوں

    ٹلسے نہ مست گج سوں ہوسی نہ کس پٹن میں

    مہکتے سو دوئے گالاں جھمکے سو جوت گالاں

    کس نور کیاں بلالاں چند سور ہے بدن میں

    یہ بول بولتا ہوں موتی سوں رولتا ہوں

    امریت گھولتا ہوں گھٹ دودھ کے رنجن میں

    فارسی میں ہے ہلالیؔ ترکی میں ہے جمالیؔ

    دکھن میں ہے خیالیؔ ہے شاعری کے فن میں

    موضوعات

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے