ممکن ہے وہ دن آئے کہ دنیا مجھے سمجھے
ممکن ہے وہ دن آئے کہ دنیا مجھے سمجھے
لازم نہیں ہر شخص ہی اچھا مجھے سمجھے
ہے کوئی یہاں شہر میں ایسا کہ جسے میں
اپنا نہ کہوں اور وہ اپنا مجھے سمجھے
ہر چند مرے ساتھ رہے اہل بصیرت
کچھ اہل بصیرت تھے کہ تنہا مجھے سمجھے
میں آج سر آتش نمرود کھڑا ہوں
اب دیکھیے یہ خلق خدا کیا مجھے سمجھے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.