aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

کسی کے خط کا بہت انتظار کرتے ہیں

انصار کمبری

کسی کے خط کا بہت انتظار کرتے ہیں

انصار کمبری

MORE BYانصار کمبری

    کسی کے خط کا بہت انتظار کرتے ہیں

    ہماری چھت پہ کبوتر نہیں اترتے ہیں

    خوشی کے پیار کے گل کے بہار کے لمحے

    ہمیں ملے بھی تو پل بھر نہیں ٹھہرتے ہیں

    کسی طرف سے بھی آؤ گے ہم کو پاؤ گے

    ہمارے گھر سے سبھی راستے گزرتے ہیں

    یہ جانتا ہے سمندر میں کودنے والا

    جو ڈوبتے ہیں وہی لوگ پھر ابھرتے ہیں

    کہیں فساد کہیں حادثے کہیں دہشت

    گھروں سے لوگ نکلتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں

    موضوعات

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے