میرٹھ کے شاعر اور ادیب
کل: 72
عبید صدیقی
1957 - 2020
مابعد جدید نسل کے نمایاں ترین شاعروں میں سے ایک، جو کلاسیکی اظہار اور جدید حسیت کے امتزاج کے لیے مشہور ہیں، بی بی سی اردو سروس سے وابستہ رہے، ایم سی آر سی، جامعہ ملیہ اسلامیہ ، نئی دہلی کے ڈائرکٹر بھی رہے