Aabid Adeeb's Photo'

عابد ادیب

1937 | ادے پور, انڈیا

عابد ادیب

غزل 11

نظم 8

اشعار 7

جہاں پہنچ کے قدم ڈگمگائے ہیں سب کے

اسی مقام سے اب اپنا راستا ہوگا

  • شیئر کیجیے

سفر میں ایسے کئی مرحلے بھی آتے ہیں

ہر ایک موڑ پہ کچھ لوگ چھوٹ جاتے ہیں

  • شیئر کیجیے

امیر کارواں ہے تنگ ہم سے

ہمارا راستا سب سے الگ ہے

  • شیئر کیجیے

جنہیں یہ فکر نہیں سر رہے رہے نہ رہے

وہ سچ ہی کہتے ہیں جب بولنے پہ آتے ہیں

  • شیئر کیجیے

زمانہ مجھ سے جدا ہو گیا زمانہ ہوا

رہا ہے اب تو بچھڑنے کو مجھ سے تو باقی

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

 

"ادے پور" کے مزید شعرا

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے