عبدالوہاب یکروؔ
غزل 17
اشعار 13
رام معشوق اگر ہووے عاشق
توڑ دے سر رقیب راون کا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
جبھی تو پان کھا کر مسکرایا
تبھی دل کھل گیا گل کی کلی کا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے