Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Afqar Mohani's Photo'

افقر موہانی

1887 - 1971 | لکھنؤ, انڈیا

ممتاز شاعر، ادیب اور نقاد، معاصر شاعری کی زبان و بیان پر تنقید اور کلاسیکی شعری اقدار سے وابستگی کے لیے معروف

ممتاز شاعر، ادیب اور نقاد، معاصر شاعری کی زبان و بیان پر تنقید اور کلاسیکی شعری اقدار سے وابستگی کے لیے معروف

افقر موہانی

غزل 44

نظم 1

 

اشعار 10

ان سے مرے نصیب کا چکر بنا دیا

کچھ گردشیں جو بچ رہیں لیل و نہار سے

  • شیئر کیجیے

پہنچی ہے خاک عاشق برباد عرش پر

اونچا اگر غبار ہوا ہے کبھی کبھی

سیکھ لے ہم سے جبیں سائی کعبہ زاہد

ہم کو آتا ہے در یار پہ سجدہ کرنا

اسے پیتے ہیں آنکھیں بند کرکے بادہ کش زاہد

نگاہوں سے یہ شیشہ کی پری دیکھی نہیں جاتی

وعدۂ بے وفا وفا نہ ہوا

مجھ کو اس اعتبار نے مارا

کتاب 7

 

"لکھنؤ" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے