noImage

عیش دہلوی

1779 - 1874 | دلی, انڈیا

غالب کی غزلیہ شاعری کی نکتہ چینی کے لیے معروف

غالب کی غزلیہ شاعری کی نکتہ چینی کے لیے معروف

عیش دہلوی

غزل 16

اشعار 5

سینے میں اک کھٹک سی ہے اور بس

ہم نہیں جانتے کہ کیا ہے دل

  • شیئر کیجیے

کلام میر سمجھے اور زبان میرزا سمجھے

مگر ان کا کہا یہ آپ سمجھیں یا خدا سمجھے

  • شیئر کیجیے

بے ثباتی چمن دہر کی ہے جن پہ کھلی

ہوس رنگ نہ وہ خواہش بو کرتے ہیں

  • شیئر کیجیے

اے شمع صبح ہوتی ہے روتی ہے کس لیے

تھوڑی سی رہ گئی ہے اسے بھی گزار دے

  • شیئر کیجیے

میں برا ہی سہی بھلا نہ سہی

پر تری کون سی جفا نہ سہی

قطعہ 1

 

کتاب 1

 

آڈیو 7

پھول اللہ نے بنائے ہیں مہکنے کے لیے

جرأت اے دل مے و مینا ہے وہ خود_کام بھی ہے

جو ہوتا آہ تری آہ_بے_اثر میں اثر

Recitation

"دلی" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے