Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

الماس زینب رضوی

1999 | سنبھل, انڈیا

الماس زینب رضوی

غزل 10

اشعار 7

ان کے بغیر دل نہیں لگتا مکان میں

ماں گر نہیں تو کچھ بھی نہیں ہے جہان میں

  • شیئر کیجیے

تمہیں جو دیکھ لے اک بار دیکھتا رہ جائے

تمہارا حسن محبت کا استعارہ ہے

  • شیئر کیجیے

ہمیں نہیں ہے خبر کون کس کے ساتھ میں ہے

ازل سے یہ دل کمبخت بس تمہارا ہے

  • شیئر کیجیے

ہم زندگی پہ دیتے ہیں ترجیح موت کو

ہم تو نہیں ہیں تیرے طلبگار زندگی

  • شیئر کیجیے

تمہاری دید کی خواہش لیے وہ بیٹھے ہیں

تمہاری دید ہی بیمار کی شفا ٹھہری

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے