اننیا راۓ پراشر
غزل 9
اشعار 2
غم ہے ہم کو بھی بے وفائی کا
ہم بھی اک مہرباں کے مارے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
لوگ ملتے ہیں پھول کھلتے ہیں
اور ہم تم خزاں کے مارے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے