Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Asim Bukhari's Photo'

عاصم بخاری

1971 | میانوالی, پاکستان

پاکستانی شاعر اور ادیب، تخلیقی اور تحقیقی میدان میں سرگرم

پاکستانی شاعر اور ادیب، تخلیقی اور تحقیقی میدان میں سرگرم

عاصم بخاری

غزل 6

اشعار 13

زر زمیں تو نہ تھی مقدر میں

اس نے ورثے میں دشمنی پائی

  • شیئر کیجیے

جی رہا ہوں اس طرح میں دوستو

جس طرح دو شادیوں والا کوئی

  • شیئر کیجیے

گلہ اس سے ہمیں عاصم بخاریؔ

گلہ جس کا کسی سے ہو تو کیسے

  • شیئر کیجیے

یہ دولت نہیں یوں لٹانے کے قابل

کفایت شعاری سے لفظوں کو برتو

  • شیئر کیجیے

پہلے اک آدھ کوئی لیتا تھا

رشوت اک آدھ اب نہیں لیتا

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے