Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Chiragh Hasan Hasrat's Photo'

چراغ حسن حسرت

1904 - 1955 | لاہور, پاکستان

شاعر و صحافی ، اپنے مزاحیہ کالم کے لئے مشہور

شاعر و صحافی ، اپنے مزاحیہ کالم کے لئے مشہور

چراغ حسن حسرت

مضمون 1

 

قول 1

ریڈیو بہت بڑی ایجاد سہی لیکن اس کے زبان ہی زبان ہے نہ کان ہیں نہ آنکھیں۔

  • شیئر کیجیے
 

طنز و مزاح 7

خاکہ 1

 

اشعار 9

غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے

کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا

اک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفت

یا غم نہ دیا ہوتا یا دل نہ دیا ہوتا

امید تو بندھ جاتی تسکین تو ہو جاتی

وعدہ نہ وفا کرتے وعدہ تو کیا ہوتا

رات کی بات کا مذکور ہی کیا

چھوڑیئے رات گئی بات گئی

  • شیئر کیجیے

آؤ حسن یار کی باتیں کریں

زلف کی رخسار کی باتیں کریں

غزل 7

قصہ 3

 

کتاب 28

ویڈیو 4

This video is playing from YouTube

دیگر مصنفین کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے