Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

اعجاز احمد

1994

اعجاز احمد

غزل 6

اشعار 5

کھلونے خریدوں کہ روٹی خریدوں

کروں کیا میں بچوں پہ جو پیار آئے

  • شیئر کیجیے

دیوار یہ نفرت کہ گرا کیوں نہیں دیتے

انسان کو انسان بنا کیوں نہیں دیتے

  • شیئر کیجیے

سر بازار تھے ہم بھی مگر بکنا نہیں آیا

کسی مغرور حاکم کی طرف داری نہیں آئی

  • شیئر کیجیے

وہ لوٹ جائے تو یہ اس کی بے ایمانی ہے

کھڑا ہوں دشت میں اب بھی کسی شجر کے بغیر

  • شیئر کیجیے

اداکاری سے جس کو بھی یہاں کچھ مانگنا آیا

سبھی نے کچھ نہ کچھ پایا مری باری نہیں آئی

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے