Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Fahmi Badayuni's Photo'

فہمی بدایونی

1952 - 2024 | بدایوں, انڈیا

مانوس موضوعات اور عام جذبوں میں نئے تخلیقی پہلو تلاش کرنے والے اور عام لفظوں میں گہرے معنی کا اظہار کرنے والے شاعر جنہوں نے اکیسویں صدی کے پہلے عشرے میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی

مانوس موضوعات اور عام جذبوں میں نئے تخلیقی پہلو تلاش کرنے والے اور عام لفظوں میں گہرے معنی کا اظہار کرنے والے شاعر جنہوں نے اکیسویں صدی کے پہلے عشرے میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی

فہمی بدایونی

غزل 113

اشعار 36

پھر اسی قبر کے برابر سے

زندہ رہنے کا راستہ نکلا

خوں پلا کر جو شیر پالا تھا

اس نے سرکس میں نوکری کر لی

  • شیئر کیجیے

مجھ پہ ہو کر گزر گئی دنیا

میں تری راہ سے ہٹا ہی نہیں

نگاہیں کرتی رہ جاتی ہیں ہجے

وو جب چہرہ سے املا بولتا ہے

  • شیئر کیجیے

کاش وہ راستے میں مل جائے

مجھ کو منہ پھیر کر گزرنا ہے

تصویری شاعری 2

متعلقہ بلاگ

"بدایوں" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے