aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

فاروق شفق

1945 - 1996

فاروق شفق

غزل 20

اشعار 11

دن کسی طرح سے کٹ جائے گا سڑکوں پہ شفقؔ

شام پھر آئے گی ہم شام سے گھبرائیں گے

ہونے والا تھا اک حادثہ رہ گیا

کل کا سب سے بڑا واقعہ رہ گیا

اپنی لغزش کو تو الزام نہ دے گا کوئی

لوگ تھک ہار کے مجرم ہمیں ٹھہرائیں گے

آندھیوں کا خواب ادھورا رہ گیا

ہاتھ میں اک سوکھا پتا رہ گیا

شہر میں جینا ہے چلنا دو رخی تلوار پر

آدمی کس سے بچے کس کی طرف داری کرے

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے