Iftikhar Arif's Photo'

پاکستان کے اہم ترین شاعروں میں نمایاں، اپنی تہذیبی رومانیت کے لیے معروف

پاکستان کے اہم ترین شاعروں میں نمایاں، اپنی تہذیبی رومانیت کے لیے معروف

افتخار عارف

غزل 61

نظم 42

اشعار 105

تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں

جان بہت شرمندہ ہیں

  • شیئر کیجیے

خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے

ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہے

آگ میں آگ ملاتا ہے پھر پانی کرتا ہے

خود کو بکھرتے دیکھتے ہیں کچھ کر نہیں پاتے ہیں

پھر بھی لوگ خداؤں جیسی باتیں کرتے ہیں

دعا کو ہات اٹھاتے ہوئے لرزتا ہوں

کبھی دعا نہیں مانگی تھی ماں کے ہوتے ہوئے

نعت 4

 

کتاب 35

ویڈیو 22

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

افتخار عارف

افتخار عارف

افتخار عارف

افتخار عارف

Dil o nigaah ki duniya nai nai hui hai

افتخار عارف

Fikr-e-baland o tamasha kahaan se laye

افتخار عارف

Iftikhar Arif expressing his views on today's poetry and reciting his poetry

افتخار عارف

log pahchan nahin paaenge chehra apna

افتخار عارف

Mayaar-r-sharaf halka-e-arbaab-e-hunar mein

افتخار عارف

کوچ

جس روز ہمارا کوچ ہوگا افتخار عارف

اب بھی توہین_اطاعت نہیں ہوگی ہم سے

افتخار عارف

ابھی کچھ دن لگیں_گے

ابھی کچھ دن لگیں_گے افتخار عارف

امید_و_بیم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں

افتخار عارف

بارہواں کھلاڑی

خوش_گوار موسم میں افتخار عارف

بدشگونی

عجب گھڑی تھی افتخار عارف

خزانۂ_زر_و_گوہر پہ خاک ڈال کے رکھ

افتخار عارف

کوئی تو پھول کھلائے دعا کے لہجے میں

افتخار عارف

کوئی جنوں کوئی سودا نہ سر میں رکھا جائے

افتخار عارف

کوئی مژدہ نہ بشارت نہ دعا چاہتی ہے

افتخار عارف

کوچ

جس روز ہمارا کوچ ہوگا افتخار عارف

کہاں کے نام و نسب علم کیا فضیلت کیا

افتخار عارف

ہم اپنے رفتگاں کو یاد رکھنا چاہتے ہیں

افتخار عارف

آڈیو 92

امید_و_بیم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں

بکھر جائیں_گے ہم کیا جب تماشا ختم ہوگا

تار_شبنم کی طرح صورت_خس ٹوٹتی ہے

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

متعلقہ شعرا

"اسلام آباد" کے مزید شعرا

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے