جانی لکھنوی
غزل 17
اشعار 5
اندھے بھی بنا لیتے ہیں تصویر صنم کی
بینائی پہ موقوف نظارے نہیں ہوتے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
آسمانوں میں اڑا کرتے تھے اتراتے تھے
ایک اک کرکے زمینوں کے نوالے ہوئے لوگ
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
صحرا میں ہر کسی سے نہیں ہوتے معجزے
وہ ایڑیاں بھی ہیں جنہیں زمزم نہیں ملا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
اسی دریا پہ اداسی کا بدن چومتے ہیں
آخر شب ترے دروازے سے ٹالے ہوئے لوگ
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
میرے لہجہ سے پریشانی ہے تجھ کو سن لے
میں جو خاموش رہوں گا تو غزل بولے گی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے