Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Jawad Sarwar Syed's Photo'

جواد سرور سید

1969 | لاہور, پاکستان

شاعر، ادیب اور ماہرِ تعلیم

شاعر، ادیب اور ماہرِ تعلیم

جواد سرور سید

غزل 12

نظم 5

 

اشعار 6

جو ہم پہ گزری ہے اس کا نہیں الم کوئی

غم حسین سے بڑھ کر نہیں ہے غم کوئی

  • شیئر کیجیے

مجھے گھن لگا رہا ہے یہ ملال رفتہ رفتہ

کہ گزرتے جا رہے ہیں مہ و سال رفتہ رفتہ

  • شیئر کیجیے

انا کے بوجھ تلے جھک گیا ہوں میں ورنہ

مرے مزاج میں ایسی فروتنی تو نہیں

  • شیئر کیجیے

منزل سے کہو خود مری دہلیز پر آئے

میں گردش ایام کا رخ موڑ رہا ہوں

  • شیئر کیجیے

کہاں تک خود کو میں تقسیم کر لوں

کہ سارا شہر مجھ میں آ بسے ہے

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

 

Recitation

بولیے