Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Jawed Humayun's Photo'

جاوید ہمایوں

1972 | کولکاتا, انڈیا

معروف شاعر، ادیب اور مرتب

معروف شاعر، ادیب اور مرتب

جاوید ہمایوں

غزل 8

نظم 4

 

اشعار 9

ستارہ بن کے کبھی خواب میں چمک اٹھوں

اسی بہانے مجھے آسمان مل جائے

  • شیئر کیجیے

حبس اتنا ہے یہاں سانس بھی رک رک جائے

کتنی بے جان ہوئی سرد ہوا مت پوچھو

  • شیئر کیجیے

لمحہ لمحہ ہے قیامت سی بپا خوابوں میں

کس خطا کی مجھے ملتی ہے سزا خوابوں میں

  • شیئر کیجیے

ہم نے مہتاب کیا کوچۂ‌‌ تاریک ترا

پھر بھی الزام کہ ہیں شہر جلانے والے

  • شیئر کیجیے

ہیں کوششیں کہ بجھے آگ شہر دل کی مگر

ہوا بضد ہے اسے اور بھی جلانے پر

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

 

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے