کشور ناہید کی بچوں کی کہانیاں
چاند کی بیٹی
ایک چھوٹی سی بچی تھی۔ اس کے ماں باپ مرچکے تھے۔ وہ بچاری گھر میں اکیلی رہ گئی تھی۔ ایک امیر آدمی کے گھر میں اسے بہت کام کرنا پڑتا تھا۔ وہ پانی بھر کے لاتی، کھانا پکاتی۔ بچوں کی دیکھ بھال کرتی اور اتنے کاموں کے بدلے اسے بس دو وقت کی روٹی ملتی۔ کھیلنا
اپنی مدد آپ
ایک آدمی گاڑی میں بھوسا بھر کر لیے جا رہا تھا۔ راستے میں کیچڑ تھی۔ گاڑی کیچڑ میں پھنس گئی۔ وہ آدمی سر پکڑ کر بیٹھ گیا اور لگا چیخنے، ’’اے پیاری پریوں، آؤ اور میری مدد کرو۔ میں اکیلا ہوں گاڑی کو کیچڑ سے نکال نہیں سکتا۔‘‘ یہ سن کر ایک پری آئی اور
بارہ مہینے
ایک دن ایک بوڑھی عورت اپنے کھیت میں سے بند گوبھی توڑنے جا رہی تھی۔ راستے میں ایک غار پڑ تھا تھا جس میں بارہ آدمی رہتے تھے۔ انہوں نے بڑھیا کو بلاکر کہا ’’بی اماں، یہ بتاؤ سب سے اچھا کون سا مہینہ ہے؟‘‘ ’’سب ہی اچھے مہینے ہیں بیٹا۔‘‘ بڑھیا نے کہا۔ دیکھو
لڑائی کا نتیجہ
دو لڑکیاں سمندر کے کنارے ٹہل رہی تھیں۔ ایک لڑکی چلائی ’’وہ دیکھو سامنے سیپی پڑی ہے۔‘‘ یہ سن کر دوسری لڑکی آگے بڑھی اور اس نے سیپی اٹھا لی۔ پہلی لڑکی بولی’’تم یہ سیپی نہیں لے سکتیں۔ یہ میں نے پہلے دیکھی تھی۔ اس لئے اس پر میرا حق ہے۔‘‘ ’’لیکن اٹھائی