Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mohammad Saleem Tahir's Photo'

محمد سلیم طاہر

- 2026 | لاہور, پاکستان

پاکستان ٹیلی وژن کے ممتاز پروڈیوسر، براڈکاسٹر اور شاعر

پاکستان ٹیلی وژن کے ممتاز پروڈیوسر، براڈکاسٹر اور شاعر

محمد سلیم طاہر

غزل 7

اشعار 8

میں تجھ سے اپنا تعلق چھپا نہیں سکتا

جبیں سے کیسے مٹا دوں ترے نشان کو میں

آئے ہو ابھی ٹھیک سے بیٹھے بھی نہیں ہو

یہ کیا کہ ابھی سے تمہیں جانے کی پڑی ہے

  • شیئر کیجیے

تری تقسیم کے آداب نے حیران کر ڈالا

ترے حصے میں پورا ہے مرے حصے میں آدھا ہے

  • شیئر کیجیے

تم کبھی دام لگاتے ہوئے اس کو دیکھو

اک رعونت سی خریدار میں رکھی ہوئی ہے

  • شیئر کیجیے

ملنے والوں کے پاس وقت نہیں

سر جھٹک کر گزار تنہائی

  • شیئر کیجیے

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے