Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mustafa Zaidi's Photo'

مصطفی زیدی

1929 - 1970 | کراچی, پاکستان

تیغ الہ آبادی کے نام سے بھی مشہور، پاکستان میں سی ایس پی افسر تھے، پراسرار حالات میں قتل کیے گئے

تیغ الہ آبادی کے نام سے بھی مشہور، پاکستان میں سی ایس پی افسر تھے، پراسرار حالات میں قتل کیے گئے

مصطفی زیدی

غزل 33

نظم 43

اشعار 26

انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ

مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے

مری روح کی حقیقت مرے آنسوؤں سے پوچھو

مرا مجلسی تبسم مرا ترجماں نہیں ہے

آندھی چلی تو نقش کف پا نہیں ملا

دل جس سے مل گیا وہ دوبارا نہیں ملا

مت پوچھ کہ ہم ضبط کی کس راہ سے گزرے

یہ دیکھ کہ تجھ پر کوئی الزام نہ آیا

دل کے رشتے عجیب رشتے ہیں

سانس لینے سے ٹوٹ جاتے ہیں

  • شیئر کیجیے

قطعہ 11

مضمون 1

 

کتاب 15

ویڈیو 15

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

مصطفی زیدی

مصطفی زیدی

پہلا پتھر

صبا ہمارے رفیقوں سے جا کے یہ کہنا مصطفی زیدی

مسافر

مرے وطن تری خدمت میں لے کر آیا ہوں مصطفی زیدی

پہلا پتھر

صبا ہمارے رفیقوں سے جا کے یہ کہنا مصطفی زیدی

فن_کار خود نہ تھی مرے فن کی شریک تھی

مصطفی زیدی

مری پتھر آنکھیں

اب کے مٹی کی عبارت میں لکھی جائے_گی مصطفی زیدی

مسافر

مرے وطن تری خدمت میں لے کر آیا ہوں مصطفی زیدی

آڈیو 4

کسی اور غم میں اتنی خلش_نہاں نہیں ہے

آخری بار ملو

ریستوران میں

Recitation

"کراچی" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے