Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Nashtar Amrohvi's Photo'

نشتر امروہوی

1957 - 2020 | دلی, انڈیا

نشتر امروہوی

نظم 9

اشعار 8

درگت بنے ہے چائے میں بسکٹ کی جس طرح

شادی کے بعد لوگو وہی میرا حال ہے

  • شیئر کیجیے

دن میں تو کہہ رہی تھی کہ تم میرے شعر ہو

اور اس کے بعد الو بنایا تمام رات

  • شیئر کیجیے

بچوں سے منہ کو موڑ کے بیگم تو سو گئیں

سو سو ہر اک کو میں نے کرایا تمام رات

  • شیئر کیجیے

دو چار منزلوں ہی پہ سانسیں اکھڑ گئیں

گھٹنوں پہ ہے زوال پتہ چل گیا مجھے

  • شیئر کیجیے

اس نے تھانے میں رپٹ کچھ ایسی لکھوائی کہ بس

پھر پولس نے کی مری ایسی پذیرائی کہ بس

  • شیئر کیجیے

مزاحیہ 5

 

قطعہ 3

 

کتاب 4

 

"دلی" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here

بولیے