عبید اللہ علیم
غزل 49
نظم 16
اشعار 48
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
خواب ہی خواب کب تلک دیکھوں
کاش تجھ کو بھی اک جھلک دیکھوں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
دعا کرو کہ میں اس کے لیے دعا ہو جاؤں
وہ ایک شخص جو دل کو دعا سا لگتا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
کاش دیکھو کبھی ٹوٹے ہوئے آئینوں کو
دل شکستہ ہو تو پھر اپنا پرایا کیا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
کتاب 5
تصویری شاعری 25
لاکھوں شکلوں کے میلے میں تنہا رہنا میرا کام بھیس بدل کر دیکھتے رہنا تیز ہواؤں کا کہرام ایک طرف آواز کا سورج ایک طرف اک گونگی شام ایک طرف جسموں کی خوشبو ایک طرف اس کا انجام بن گیا قاتل میرے لیے تو اپنی ہی نظروں کا دام سب سے بڑا ہے نام خدا کا اس کے بعد ہے میرا نام
ویڈیو 45
This video is playing from YouTube