Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Qayyum Nazar's Photo'

قیوم نظر

1914 - 1989 | لاہور, پاکستان

ممتاز جدیدیت پسند شاعر، نظمیں اور گیت لکھے، حلقۂ اربابِ ذوق کے شاعروں میں شامل

ممتاز جدیدیت پسند شاعر، نظمیں اور گیت لکھے، حلقۂ اربابِ ذوق کے شاعروں میں شامل

قیوم نظر

غزل 14

نظم 11

اشعار 4

پوچھو تو ایک ایک ہے تنہا سلگ رہا

دیکھو تو شہر شہر ہے میلہ لگا ہوا

یاد آیا بھی تو یوں عہد وفا

آہ کی بے اثری یاد آئی

  • شیئر کیجیے

نقش کف پا نے گل کھلائے

ویراں کہاں اب یہ راستہ ہے

تیری نگہ سے تجھ کو خبر ہے کہ کیا ہوا

دل زندگی سے بار دگر آشنا ہوا

مضمون 1

 

کتاب 25

"لاہور" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے