Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Rubina Ayaz's Photo'

روبینہ ایاز

لکھنؤ, انڈیا

معاصر اردو شاعری کی پسندیدہ آواز، اپنی مؤثر غزل گوئی، خوش آہنگ ترنم اور ملکی و بین الاقوامی مشاعروں میں فعال شرکت کے لیے معروف

معاصر اردو شاعری کی پسندیدہ آواز، اپنی مؤثر غزل گوئی، خوش آہنگ ترنم اور ملکی و بین الاقوامی مشاعروں میں فعال شرکت کے لیے معروف

روبینہ ایاز

غزل 8

اشعار 17

اس کی یادوں سے بھرے ہیں سبھی کمرے گھر کے

کسی سامان کو رکھنے کی جگہ ہے ہی نہیں

  • شیئر کیجیے

تجھ سے جدا نہ ہوں گے یہ سوچا تھا عمر بھر

یہ فیصلہ ترا تھا جو یہ فاصلہ ہوا

  • شیئر کیجیے

تیری یادیں اگر نہیں ہوتیں

اتنی سردی میں جم گئے ہوتے

  • شیئر کیجیے

جن کو معلوم نہیں کیا ہے تڑپنا دل کا

ان سے کہہ دو کہ بس اک بار محبت کر لیں

  • شیئر کیجیے

سرد موسم یہ ہوائیں یہ فضا اور یہ سڑک

کسی گمنام سی منزل کا پتہ دیتے ہیں

  • شیئر کیجیے

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے