سعید الظفر چغتائی
غزل 12
نظم 11
اشعار 3
بے کسی کے درد نے لو دی جل اٹھا اک چراغ
رفتہ رفتہ اس سے پھر سارا جہاں روشن ہوا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
یہ تو نہیں کہ خواب میں دنیا بدل گئی
بیدار جب ہوئے تو تصور نیا ملا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
اک جست میں تو کوئی نہ پہنچا کمال تک
اک عمر سر کھپا کے ہی جو کچھ ملا ملا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے