Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

سرور خان سرور

غزل 9

اشعار 8

ہم وہ آخری نسل ہیں جس نے باپ سے ماریں کھائی ہیں

ہم وہ پہلی نسل ہیں جو اپنی اولاد سے ڈرتی ہے

  • شیئر کیجیے

کتنے اچھے ہیں مرے گھر کے پرانے برتن

چھت ٹپکتی ہے تو کیچڑ نہیں ہونے دیتے

  • شیئر کیجیے

بے گھری باعث تسکین بھی ہے میرے لئے

میری اولاد وراثت پہ نہیں جھگڑے گی

  • شیئر کیجیے

جواں ہوئی مری بیٹی تو ہاتھ خالی ہیں

تمام عمر تو بہنیں بیاہتا رہا میں

  • شیئر کیجیے

ہم وہ محروم تمنا کہ بھری دنیا میں

اپنے حصے کی محبت بھی نہیں کر پائے

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے