Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Shakeel Azmi's Photo'

شکیل اعظمی

1971 | ممبئی, انڈیا

شاعر اور فلم نغمہ نگار

شاعر اور فلم نغمہ نگار

شکیل اعظمی

غزل 109

نظم 25

اشعار 24

ہار ہو جاتی ہے جب مان لیا جاتا ہے

جیت تب ہوتی ہے جب ٹھان لیا جاتا ہے

  • شیئر کیجیے

اپنی منزل پہ پہنچنا بھی کھڑے رہنا بھی

کتنا مشکل ہے بڑے ہو کے بڑے رہنا بھی

  • شیئر کیجیے

میں سو رہا ہوں ترے خواب دیکھنے کے لئے

یہ آرزو ہے کہ آنکھوں میں رات رہ جائے

خود کو اتنا بھی مت بچایا کر

بارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر

  • شیئر کیجیے

جانے کیسا رشتہ ہے رہ گزر کا قدموں سے

تھک کے بیٹھ جاؤں تو راستہ بلاتا ہے

  • شیئر کیجیے

قطعہ 1

 

کتاب 7

 

تصویری شاعری 1

 

ویڈیو 7

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

شکیل اعظمی

شکیل اعظمی

پروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ہے

شکیل اعظمی

جھوٹی محبت

تمہارا میں ہوں مرے تم ہو اچھے جملے ہیں شکیل اعظمی

دوسرے درجے کی پچھلی قطار کا آدمی

گوشت مچھلی سبزیاں بنیے کا راشن دودھ گھی شکیل اعظمی

نئی آستین

نہ میرے زہر میں تلخی رہی وہ پہلی سی شکیل اعظمی

ہر گھڑی چشم_خریدار میں رہنے کے لیے

شکیل اعظمی

آڈیو 4

ہر گھڑی چشم_خریدار میں رہنے کے لیے

جھوٹی محبت

دوسرے درجے کی پچھلی قطار کا آدمی

Recitation

متعلقہ شعرا

"ممبئی" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے