شمشاد شاد
غزل 36
اشعار 2
مولیٰ سے مغفرت کے علاوہ دعا میں شادؔ
کچھ اور مانگنے کی جسارت کبھی نہ کی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
اندھیروں میں رہے پر مانگے کے اجالوں سے
گھر اپنا ہم نے کبھی ضو فشاں کیا ہی نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے