noImage

تراب کاکوروی

1768 - 1858

تراب کاکوروی

اشعار 3

شہر میں اپنے یہ لیلیٰ نے منادی کر دی

کوئی پتھر سے نہ مارے مرے دیوانے کو

  • شیئر کیجیے

ہدف جس کا فقط دل ہو میں ایسے تیر کے قرباں

بدن جس سے نہ گھائل ہو میں اس شمشیر کے قرباں

  • شیئر کیجیے

اڑ کے آیا ہے لگن میں ترے جل جانے کو

شوق سے پھونک دے اے شمع تو پروانے کو

  • شیئر کیجیے
 

کتاب 3

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے