Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Zaheer Kashmiri's Photo'

ظہیر کاشمیری

1919 - 1994 | لاہور, پاکستان

ظہیر کاشمیری

غزل 39

نظم 1

 

اشعار 30

برق زمانہ دور تھی لیکن مشعل خانہ دور نہ تھی

ہم تو ظہیرؔ اپنے ہی گھر کی آگ میں جل کر خاک ہوئے

کل کائنات فکر سے آزاد ہو گئی

انساں مثال دست تہ سنگ رہ گیا

  • شیئر کیجیے

ہجر کے دور میں ہر دور کو شامل کر لیں

اس میں شامل یہی اک عمر گریزاں کیوں ہے

ہم نے اپنے عشق کی خاطر زنجیریں بھی دیکھیں ہیں

ہم نے ان کے حسن کی خاطر رقص بھی زیر دار کیا

ہمیں خبر ہے کہ ہم ہیں چراغ آخر شب

ہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہے

کتاب 11

ویڈیو 4

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
At a mushaira

ظہیر کاشمیری

ہیں بزم_گل میں بپا نوحہ_خوانیاں کیا کیا

ظہیر کاشمیری

اب ہے کیا لاکھ بدل چشم_گریزاں کی طرح

ظہیر کاشمیری

تو اگر غیر ہے نزدیک_رگ_جاں کیوں ہے

ظہیر کاشمیری

"لاہور" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے