ذکی محفوظ
غزل 10
اشعار 2
تری آواز پا سمجھا تھا جس کو
مرے ہی دل کی یہ دھڑکن ہے صاحب
- 
                                                            شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
فقط کی تھی حمایت سچ کی میں نے
یہ دنیا جان کی دشمن ہے صاحب
- 
                                                            شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
 
                         
 