Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ziauddin Ahmad Shakeb's Photo'

ضیا الدین احمد شکیب

1933 - 2021 | لندن, برطانیہ

ہند ایران تعلقات کے معروف مورخ، قدیم عربی فارسی مخطوطوں کے ماہر

ہند ایران تعلقات کے معروف مورخ، قدیم عربی فارسی مخطوطوں کے ماہر

ضیا الدین احمد شکیب

غزل 1

 

اشعار 18

دیوانۂ جستجو ہو گیا چاند

بادل سے گر کے کھو گیا چاند

  • شیئر کیجیے

مختصر بات چیت اچھی ہے

لیکن اتنا بھی اختصار نہ کر

  • شیئر کیجیے

پڑتی نہیں ہے دل پہ ترے حسن کی کرن

کس سمت میرے چاند درخشاں ہے آج کل

  • شیئر کیجیے

عقل کچھ زیست کی کفیل نہیں

زندگی اتنی بے سبیل نہیں

  • شیئر کیجیے

یقیں گر کرو تم بہت خوب ہے

یہ بے جا تبسم بہت خوب ہے

  • شیئر کیجیے

طنز و مزاح 1

 

کتاب 5

 

Recitation

بولیے