Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اختر الایمان: تم ہی ہو۔ چنندہ نظمیں

س انتخاب میں اخترالایمان

کی چند نظمیں شامل ہیں۔ اردو میں عام طور پرغزل کی صنف کو زیادہ سراہا گیا اور تقریباً ہر شاعر کی کوشش ہوتی ہے کی وہ غزل کہے مگر اخترالایمان نے غزل کے بجائے نظم کو چنا اور نظم کے ایک کامیاب شاعر کی صورت میں مقبول ہوئے ان کی سب سے مشہور نظم " ایک لڑکا ہے" جو اس انتخاب کا حصّہ ہے۔ ہم ان کے یوم وفات پراس انتخاب کے ذریعہ ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔

2.6K
Favorite

باعتبار

ایک لڑکا

دیار شرق کی آبادیوں کے اونچے ٹیلوں پر

اختر الایمان

آخری ملاقات

آؤ کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم!

اختر الایمان

باز آمد ۔۔۔ ایک منتاج

تتلیاں ناچتی ہیں

اختر الایمان

بے چارگی

ہزار بار ہوا یوں کہ جب امید گئی

اختر الایمان

آمادگی

ایک اک اینٹ گری پڑی ہے

اختر الایمان

ایک احساس

غنودگی سی رہی طاری عمر بھر ہم پر

اختر الایمان

آگہی

میں جب طفل مکتب تھا، ہر بات، ہر فلسفہ جانتا تھا

اختر الایمان

اپاہج گاڑی کا آدمی

کچھ ایسے ہیں جو زندگی کو مہ و سال سے ناپتے ہیں

اختر الایمان

عہد وفا

یہی شاخ تم جس کے نیچے کسی کے لیے چشم نم ہو یہاں اب سے کچھ سال پہلے

اختر الایمان

بلاوا

نگر نگر کے دیس دیس کے پربت ٹیلے اور بیاباں

اختر الایمان

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے