Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اعتبار پر اشعار

وعدے کا اعتبار تو ہے واقعی مجھے

یہ اور بات ہے کہ ہنسی آ گئی مجھے

نخشب جارچوی

سکون قلب کا سب انحصار تم پر تھا

میں کیا بتاؤں بڑا اعتبار تم پر تھا

ارشاد دہلوی

میں جانتا ہوں کہ انصاف کچھ نہیں ہوگا

نہ چاہ کر بھی مجھے اعتبار کرنا ہے

ارشاد دہلوی
بولیے