
پرائیوٹ اسپتال اور کلینک میں مرنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ موحوم کی جائداد، جمع جتھا اور بینک بیلنس کے بٹوارے پر پسماندگان میں خون خرابہ نہیں ہوتا کیونکہ سب ڈاکٹروں کے حصے میں آ جاتے ہیں۔
-
موضوعات : طبی دھوکہ دہیاور 3 مزید
