اپنے اندر کے اندھیروں کو مٹانے کے لئے
اک دیا اور جلاؤں گا میں دیوالی پر
-
موضوعات : اندر کے اندھیرےاور 1 مزید
مرے خدا مرا بن باس ختم کب ہوگا
عذاب جاں ہوا جاتا ہے بے گھری کا دکھ
-
موضوعات : طویل جدائیاور 1 مزید